روسی خلاباز

 لاہور کی رہائش گاہ پر چھاپے سے پہلے پولیس سمیت نامعلوم افراد نے فیصل آباد بھی چھاپہ مارا، درخواست گزار کے بھائی کا کوئی کرمینل ریکارڈ نہیں نہ کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے۔ غلام شبیر کا گناہ صرف شہباز گل کا بھائی ہونا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غلام شبیر کو بازیاب کرا کر پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن