لاہور (خبر نگار) پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ڈائیلاگ کرنے کے لئے تیار ہے اس ماحول میں بات چیت ہونی چاہیے۔ گذشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ ہتک عزت کا معاملہ کا قانون سوشل میڈیا اور میڈیا پر قدغن لگانے کے لئے لایا گیا ہے، ہمیں بنیادی حقو ق جو آئین نے ہمیں دئیے ہیں وہ ہمیں دیئے جائیں۔
ہتک عزت کا قانون میڈیا پر قدغن لگانے کیلئے لایا گیا: سلمان اکرم
Jun 11, 2024