توہین عدالت کیس، وکیل زاہد گورائیہ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کی ضمانت منظور کر لی۔ دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو ہر تاریخ پر پیش ہونے کی ہدایت کی۔ عدالت نے درخواست پر فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے زاہد محمود گورایہ ایڈووکیٹ کو جسٹس سلطان تنویر سے بدتمیزی پر چھ ماہ قید کا حکم سناتے ہوئے جیل بھیج دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...