برائلر گوشت 46 روپے کلو مہنگا  قیمت 484 روپے کلو ہو گئی 

لاہور  (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت46روپے اضافے سے  484روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت  32روپے اضافے سے  334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن