لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت46روپے اضافے سے 484روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 32روپے اضافے سے 334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت 46 روپے کلو مہنگا قیمت 484 روپے کلو ہو گئی
Jun 11, 2024