راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سابق امید وار صوبائی اسمبلی پیر عبدالشکور نقشبندی نے کہا ہے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کے بلوں میں تمام ٹیکس ختم کرکے مراعات یافتہ طبقے پر لگائے جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے مساجد اور مدرسوں کے بلوں میں ٹیکس ختم کئے جائیں۔
مساجد اور مدارس کے بلوں میں ٹیکس ختم کئے جائیں،پیر عبدالشکور نقشبندی
Jun 11, 2024