کھیوڑہ(نامہ نگار) تحصیل پنڈدادنخان میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا دکاندار منہ مانگے داموں اشیا خرد ونو ش فروخت کرنے میں مصروف ہیں انتظا میہ کی عدم تو جہی کے باعث گرانفروش عید بنانے میں مصروف ہیں اور ہر دکاندار کے مختلف ریٹ ہیں پھل سبزیوں کی قمیتیں آسمان کو چھونے لگی خود ساختہ مہنگائی کے باعث سبزیاں بھی غریب کی دسترس سے باہر ہونے لگی عوامی سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کروایا جائے ۔
تحصیل پنڈدادنخان میں گرانفروش بے لگام
Jun 11, 2024