سرکاری ملازمین کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کیا جارہا، چوہدری بشیر

Jun 11, 2024

بیول (نامہ نگار)پنجاب کے اساتذہ اور تمام سرکاری ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کیا جارہا ہے چوہدری محمد بشیر وڑائچ صدر مرکزیہ پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب سکولوں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کریں گے راجہ شاہد مبارک سیکرٹری جنرل پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب وفاق اور با قی صوبوں سے تنخواہیں اور دیگر مراعات کم دی جار ہی ہیں محمد نواز گوندل ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین منڈی بہاالدین لیو انکیشمنٹ وفاق اور دیگر صوبوں میں ریٹائرمنٹ کے وقت واپس کی جارہی ہے چو ہد ری محمد ارشد ڈڈ میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب لیکن پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین اس سے بھی محروم ہیں گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کیوقت باقی صوبوں میں دی جارہی ہے۔

مزیدخبریں