پیپلزپارٹی اورن لیگ خاندانی جماعتیں ہیں،دونوں پارٹیاں پھرسے مک مکاکرلیں گی،چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ وہ مک مکانہ ہونے دیں عمران خان

Mar 11, 2012 | 19:04

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف میں تمام عہدوں کیلئے الیکشن ہوگا،انہوںنے کہا کہ تمام بڑے بڑے سیاستدان مک مکاکررہے ہیں ،پیپلزپارٹی اورن لیگ خاندانی جماعتیں ہیں،دونوں پارٹیاں پھرسے مک مکا کرلیں گی،اورجس کامقصد باریاں طے کرناہیں،چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ وہ مک مکانہ ہونے دیں،عمران خان کاکہناتھا کہ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کرپشن کوتحفظ دے رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ آئندہ دس دنوں میں تحریک انصاف کامنشورتیارکرکے عوام کے سامنے پیش کریں گے
مزیدخبریں