پوپ بینڈکٹ کی ہم جنس شادیوں کی مذمت

Mar 11, 2012

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن (بی بی سی) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینڈکٹ شانزدہم نے ہم جنس شادیوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات ویٹیکن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی پادریوں سے ایک خطاب کے دوروان کہی۔ پوپ نے خبردار کیا کہ ”پراثر سیاسی اور ثقافتی لہریں شادی کی تعریف کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزیدخبریں