پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ کے طلبہ کا تھیسز شو اختتام پذیر

Mar 11, 2013


لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں 6 مارچ سے 9 مارچ تک جاری رہنے والا ماسٹر آف فائن آرٹس کے طلباءو طالبات کا تھیسز شو اختتام پذیر ہو گیانمائش میں سینکڑوں طلباءو طالبات اور فنون لطیفہ کے ماہرین نے شرکت کی اور طلبا کے فن پاروں کو خوب سراہا۔

مزیدخبریں