نائیجیریا کی ریاست بورنو میں گزشتہ دس دنوں سے جاری لڑائی میں 52 شدت پسند ہلاک‘ 70 گرفتار

لاگوس (اے پی پی) نائیجیرین فورسز نے کہا ہے کہ شمال مشرقی ریاست بورنو میں گزشتہ دس دنوں کی لڑائی کے بعد 52 شدت پسندوں کو ہلاک اور 70 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن