لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کے رہنماﺅں نے کہا ہے ”شیخ چلی خان“ دن میں خواب دیکھ رہے ہیں، آئندہ عام انتخابات میں ان کو آٹے دال کا بھاﺅ معلوم ہو جائے گا۔ قبضہ گروپ، جرائم پیشہ اور مشرف کی باقیات کو ساتھ ملا کر تحریک انقلاب نہیں ملک میں عذاب لانا چاہتی ہے۔