مےانمار: نوبل انعام ےافتہ آنگ سان سوچی دوبارہ پارٹی کی سربراہ نامزد


ےنگون (آن لائن) مےانمار کی طوےل عرصے سے کالعدم اپوزےشن پارٹی نے اتوار کو اپنی نوبل انعام ےافتہ آنگ سان سوچی کو تارےخی کانگرےس مےں دوبارہ پارٹی کی سربراہ نامزد کر دےا۔ اےک پارٹی ذرائع نے بتاےا کہ سابق سےاسی قےدی جو گزشتہ سال پارلےمنٹ مےں داخل ہوئی تھیں،کو نےشنل لےگ فار ڈےموکرےسی کے 120رکنی سےنٹرل کمےٹی نے متفقہ طور پر چےئرپرسن منتخب کرلےا۔
سوچی

ای پیپر دی نیشن