لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چودھری ظفراقبال گوندل نے کہا ہے کہ این آر او زدگان کی پناہ گاہ پیپلزپارٹی ہے، عوام انتخابات میں اسے مسترد اور مسلم لیگ (ن) کو منتخب کریں۔ تعجب ہے قومی معیشت اورقومی حمیت برباد کر کے بھی حکمران ووٹ مانگ رہے ہیں۔
این آراوزدگان کی پناہ گاہ پیپلزپارٹی ہے عوام انتخابات میں مسترد کر دیں: ظفرگوندل
Mar 11, 2013