جھنگ (نامہ نگار) موضع سمندوآنہ میں چار افراد نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کے سر کے بال، مونچھیں اور بھنوئیں مونڈ دیں۔ غلام شبیر نے درخواست میں اظہر، نذیر، مظہر اور علی چار افراد نے معمولی تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر بذریعہ استرا اس کے سر کے بال، مونچھیں اور بھنوئیں مونڈ دیں۔، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔