اپراورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین سکیورٹی اہلکار شہید , دو زخمی. فورسزنے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پندرہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

Mar 11, 2013 | 15:41

اپراورکزئی ایجنسی کےمختلف علاقوں میں فورسز اور شدت پسندوں کےدرمیان لڑائی جاری ہے، مناسو کے علاقےمیں پیش قدمی کرتےہوئےسکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سےٹکرا گئی، جس کےنتیجے میں کیپٹن عباس سمیت تین اہلکار شہید، جبکہ دوزخمی ہوگئ.، سکیورٹی فورسز نےجوابی کارروائی کرتے ہوئے پندرہ شدت پسندوں کوہلاک کردیا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزیدخبریں