تھر میں 163 سے زائد بچوں کی ہلاکت حکومتی غفلت کا شاخسانہ ہے یہ کسی قومی سانحہ سے کم نہیں: مفتی نعیم

کراچی(ثناء نیوز)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے تھرپارکر سانحے کو حکومتی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہاکہ 163سے زائد معصوم بچوں و دیگر افرادکے جاں بحق ہونے اور قیمتی مال مویشی حکومتی بے حسی اورغفلت کے باعث ہلاک ہوئے ہیں، ایک طرف غذائی قلت کے باعث انسانیت موت کے منہ میں تھی تو دوسری طرف حکمران سندھ فیسٹول کے نام پر اربوں روپے فحاشی و عریانی میں لٹانے میں مصروف رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...