ہمیں مستقلاً اپنے اعمال کی کڑی نگرانی کرنی چاہئے اس کو پرکھنے کی صحیح کسوٹی یہ نہیں ہے کہ اس سے ہمیں یا ہمارے فرقے یا گروہ کو کتنا فائدہ پہنچ رہا ہے، بلکہ دیکھنا یہ ہے کہ ہمارا عمل ریاست پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں۔
(میونسپلٹی سے خطاب، کوئٹہ ، 15 جون 1948ئ)
میونسپلٹی سے خطاب، کوئٹہ ، 15 جون 1948
Mar 11, 2014