پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی، اگلے تین ماہ تک صوبائی کابینہ میں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ کابینہ میں ردوبدل کی خبروں میں صداقت نہیں۔
صوبائی کابینہ میں آئندہ تین ماہ تک تبدیلی نہیں ہوگی، پرویز خٹک نے ردوبدل کی خبروں کی تردید کردی
Mar 11, 2015