زرداری کے عشائیہ میں 20 ڈشز، مہمانوںکی مچھلی، پالک‘ سیخ کباب، چکن اچاری سے تواضع

Mar 11, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آصف زرداری کی طرف سے مفاہمتی عشائیہ میں مہمانوں کیلئے 20 لذیذ ڈشز کا اہتمام کیا گیا۔ کھانوں میں مٹن قورمہ، فنگر فش، مٹن، وائٹ چکن، مٹن پالک، مکس سبزی، پالک پنیر، گاجر کا حلوہ، سیخ کباب، رشین سلاد، آلوچنے، آلو اچاری، چکن اچاری اور جلیبی سے تواضع کی گئی۔

مزیدخبریں