اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Mar 11, 2015

o - اور اگر آپ کو جھٹلاتے رہیں تو یہ کہہ دیجئے کہ میرے لئے میرا عمل اور تمہارے لئے تمہارا عمل‘ تم میرے عمل سے بری ہو اور میں تمہارے عمل سے بری ہوں o اور ان میں بعض ایسے ہیں جو آپ کی طرف کان لگائے بیٹھے ہیں۔ کیا آپ بہروں کو سناتے ہیں گو ان کو سمجھ بھی نہ ہو؟ o اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ آپ کو تک رہے ہیں پھر کیا آپ اندھوں کو راستہ دکھلانا چاہتے ہیں گو ان کو بصیرت بھی نہ ہوo

مزیدخبریں