مظفرآباد(نوائے وقت رپورٹ) وادی نیلم میں کیل کے مقام پر دو خواتین دریائے نیلم میں بہہ گئیں۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون کی نعش نکال لی گئی جبکہ دوسری کی تلاش جاری ہے۔
دو خواتین دریائے نیلم میں بہہ گئیں‘ ایک کی نعش مل گئی
Mar 11, 2015