منشیات سمگلروں سے ڈیل ہالینڈ کے وزیر انصاف مستعفی

Mar 11, 2015

دی ہیگ (اے ایف پی) 15 برس قبل منشیات سمگلروں سے ڈیل کے الزام میں ہالینڈ کے  وزیر انصاف اویسٹیلٹن نے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا میں ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ بادشاہ کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔

مزیدخبریں