اسلام آباد(آن لائن) یف بی آر ناقص کارکردگی 2014کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع نہ ہوسکی،ممبران اسمبلی و سینٹ کی جانب سے ادا کئے جانے والے ٹیکسوں سے عوام تاحال بے خبر ہیں، ٹیکس نیٹ میں اضافے کی بجائے سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے اور چھوٹے ٹیکس گزاروں پرعرصہ حیات تنگ کر دیا گیا۔
2014ء کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع نہ ہو سکی
Mar 11, 2015