چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کیا جا سکتا ہے‘صدر سپریم کورٹ بار

Mar 11, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے نیب قوانین میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے لیا جائے۔ آرٹیکل 6 کے تحت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نیب چیئرمین کی تقرری کرتے ہیں۔ آرٹیکل 6 میں تبدیلی لائی جائے۔چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کیا جا سکتا ہے

مزیدخبریں