لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت جسٹریشن منسوخی کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مختصر حکم میں کہا ہے کہ درخواست گزار نے وزارت داخلہ یا متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرنے سے قبل ہی عدالت میں دخواست دائر کی۔ جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل دو کنی بنچ نے پی ٹی آئی لائرز ونگ کے رہنما علی جاوید ڈوگر کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔
ہائیکورٹ نے متحدہ کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی
Mar 11, 2016