ایاز صادق کورٹ جانے کا شوق بھی پورا کر لیں: عبدالعلیم خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا کہ 11اکتوبر کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ نے جو کچھ کیا وہ ریکارڈ کا حصہ بن چکا۔ ایاز صادق کورٹ جانے کا شوق بھی پورا کر لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایاز صادق لوگوں کوپولیس کے ذریعے ڈرا دھمکا کر بیان حلفی تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ ایاز صادق دوسروں پر الزام تراشی کی بجائے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اور بے بنیاد الزامات کی بجائے اصل حقائق پر بات کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...