لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی امیدوار لیبر کونسلر صابر طور نے یوسی uc50 میں ترقیاتی کام کرانے پر وزیراعظم میاں نواز شریف، صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکریاں دی جائیں۔ اس موقع پر شاہد غفور، عابد یسین، اسامہ صابر، زبیر و دیگر مسلم لیگی کارکن موجود تھے۔
بند پار ترقیاتی کام کرانے پر میاں نواز شریف، بلال یسین سے اظہار تشکر
Mar 11, 2016