لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب ڈسپنسر ایسوسی ایشن کے صدر نذیر احمد گھمن نے مجوزہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے امتیازی سلوک کی شدید مذمت کی۔ سفارشات تیار کرنے والی کمیٹی میں نذیر احمد گھمن، سید شاہد ترمزی، مولانا محمد صدیق طاہر، عبدالواحد انصاری، مولانا محمد یار اور طاہر نصیر الدین شامل تھے۔ صدارت نذیر احمد گھمن نے کی۔
ڈسپنسر ایسوسی ایشن کی طرف سے ہیلتھ کیئر کمیشن کے امتیازی سلوک کی مذمت
Mar 11, 2016