سردی کی شدت میں اضافہ، ہیٹر اور گیزر کا استعمال بڑھنے سے گیس پریشر میں کمی

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث گھروں میں ہیٹر اور گیزر کا استعمال ایک بار پھر شروع ہو گیا جس کے باعث گیس کی طلب ایک بار پھر بڑھ گئی طلب میں اضافہ کے باعث گھریلو صارفین کیلئے گیس کے پریشر میں ایک بار پھر کمی ہو گئی ۔

نبی کریم کی محبت ایمان کا اصل ہے: رائے عقیل عباس بھٹی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) راجپوت سنگت پاکستان کے چیئرمین رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے اس مقدس فریضے کی ادائیگی کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑ جائے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم گائیڈ لائن کی حیثیت رکھتا ہے نبی کریم کی محبت ایمان کا اصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن