مراد سعید اور جاوید لطیف کیخلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے: آصفہ بھٹو

Mar 11, 2017

اسلام آباد (آن لائن) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے مراد سعید اور جاوید لطیف کے تنازعہ پر کہا ہے کہ دونوں رہنمائوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ ٹوئیٹر پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں رہنمائوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہئے تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آئے۔

مزیدخبریں