لاہور (ایجنسیاں) غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے والے 25 پاکستانی ڈی پورٹ جبکہ امیگریشن حکام نے حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا۔ پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے پر گرفتار کر کے تین ماہ جیل میں رکھا اور گلف ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے براستہ بحرین لاہور منتقل کر دیا۔امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو جیل منتقل کر دیا ہے جنہیں آج سنٹرل جیل کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ڈی پورٹ