سری لنکا : مسلمانوں پر حملے : 3ججوں کا پینل انکوائری کرے گا ، کئی علاقوں سے کرفیو ختم

Mar 11, 2018

کولمبو (اے ایف پی+ آئی این پی+ اے ایف پی) سری لنکا میں مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر انتہا پسند بودھوں کے حملوں کی انکوائری کا اعلان کیا گیا ہے۔ ادھر کینڈی شہر سے کرفیو اٹھا لیا گیا۔ 4 روز میں 3 افراد مارے اور 20 زخمی ہو گئے۔ 11 مساجد کو شرپسند کینڈی شہر میں مسلم کش فسادات کی انکوائری کرے گا۔ جرمنی صدر والٹر سٹائن نے 21 مارچ کو سری لنکا کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ ادھر کولمبو میں بودھ مذہبی رہنمائوں نے مسلم مخالف پرتشدد کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ترجمان نے نیشنل بھیکو فرنٹ نے کہا مظاہرے کا مقصد مذہبی منافرت کی مذمت کرنا ہے۔

مزیدخبریں