شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) پریس کلب شیخوپورہ کی سپریم کونسل کے سینئر وائس چیئرمین حاجی ملک محمد بوٹا کے داماد، سینئر صحافی ملک عمران کے بہنوئی اور ماسٹر چوہدری جان محمد کے بیٹے طارق محمود جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے کے رسم دسواں کا ختم انکی رہائشگاہ صدیق کالونی فاروق آباد میں ہوگا جس میں تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
رسم دسواں
Mar 11, 2018