پیپلز پارٹی غریبوں کی جماعت ہے: صابر حسین

نارنگ منڈی (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چوہدری صابر حسین بھلہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریب عوام کے دلوں میں بستی ہے اور غریبوں کی جماعت ہے۔ سینٹ میں بھی پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ پوری قوم بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم دیکھنا چاہتی ہے اور سینٹ کا چیئرمین بھی پیپلزپارٹی کاہوگاانہوںنے کہاکہ جنرل الیکشن 2018 میں پیپلز پارٹی بھار ی مینڈیٹ حاصل کرکے حکومت بنائے گی۔

ای پیپر دی نیشن