نوازشریف کے ساتھ پیش آنےوالےواقعےکی شدیدمذمت کرتا ہوں۔یہ امرخوش آئندہےکہ تمام سیاستدانوں کی طرف سےاسکی مذمت کی گئی ہے.جمہوری اورمتحمل مزاج معاشرےکی شکل میں آگےبڑھناہم سب کی ذمہ داری ہے.یہ رحجان ملک اور قوم کے لئے تباہ کن ہے.جامعہ نعیمیہ میں پیش آنےوالاواقعہ شرمناک ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی نوازشریف پرجوتا پھینکنے کی شدید مذمت
Mar 11, 2018 | 14:54