قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کے مقدمے میں دو ملزمان کو تین ،تین ہزار جرمانہ

Mar 11, 2019

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنے کے مقدمے میں دو ملزمان معین الدین اور اسلم کو تین ،تین ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

مزیدخبریں