کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے کلفٹن میں زیرتعمیر کثیر المنزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہونے والے 6 مزدوروں کے ’غیر ارادی طور پر قتل‘ کے الزام میں عمارت کے مالک اور ٹھیکیدار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا جو سیفٹی اقدامات کو نظرانداز کر کے کنسٹرکشن لفٹ فراہم کرتا تھا۔
کراچی لفٹ حادثہ‘ 6 مزدوروں کے قتل کے الزام میں عمارت کا مالک اور ٹھیکیدار گرفتار
Mar 11, 2019