سرگودھا (نامہ نگار) وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں شوکت خانم ا سپتال کی تعمیر کیلئے متعلقہ بورڈ سے مشاورت شروع کردی ہے۔ عمران خان اپنے انتخابی حلقہ میں عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ لاہور‘ کراچی اور پشاور کے بعد میانوالی میں جدید سہولتوں سے آراستہ شوکت خانم ہسپتال کے قیام سے گردونواح کے اضلاع کے لاکھوں افراد مستفید ہونگے۔
وزیراعظم نے میانوالی میں شوکت خانم اسپتال بنانے کیلئے مشاورت شروع کردی
Mar 11, 2019