لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور قلندرز کے دائیں پاؤں کی انجری کا شکار فاسٹ باؤلر حارث رؤف فٹ ہوگئے ہیں۔ انجری سے صحتیابی کے باعث فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ایک بار پھر لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔
حارث رئوف فٹ ‘سلمان ارشاد پی ایس ایل کا حصہ نہ رہے
Mar 11, 2020