لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ فٹ ہوگئے اور آج ملتان سلطانز کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انہوںنے گزشتہ روز نیٹ پر دوبارہ بائولنگ کی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میڈیکل پینل کی ہدایت پر انہوں نے اپنی ٹیم کی جانب سے پہلے پسلیوں کی انجری کے سبب دونوں میچ نہیں کھیلے تھے۔