چین کا کینیڈاسے ہانگ کانگ کی عدلتی آزادی میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

ہانگ کانگ(شِنہوا)ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ میں چینی وزرات خارجہ کے کمشنر آفس نے کینیڈا کے قانون سازوں سے ہانگ کانگ کی عدالتی آزادی میں مداخلت بند کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ کینیڈا کے دارالعوام کی کینیڈا-چین ریلیشنزکمیٹی کی جانب سے ہانگ کانگ پولیس کی قانونی کارروائی پرشدید تشویش کے اظہار کےلئے مبینہ طور پر منظور کی گئی قرار داد کی منظوری کے بعد کیاگیا۔ ترجمان نے کہا کہ قانون کی حکمرن ہانگ کانگ میں سماجی استحکام کا بنیادی ستون ہے اور زور دیا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن