افغان پولیس کا منشیات کے خلاف آپریشن،ایک شخص گرفتار

کابل(آن لائن)افغان پولیس کی صوبہ ہرات میں منشیات کے خلاف آپریشن شروع کردیاجس میں ایک شخص گرفتار اور منشیات سے بھرا ٹرک قبضہ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق افغان پولیس نے منشیات بھرا ٹرک قبضہ میں لے کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ ہرات پولیس کے سربراہ نظام الدین پاشا نے بتایاکہ پولیس نے صوبہ ہرات میں منشیات سے بھراٹرک تحویل میں لیکر ایک شخص کو حراست میں لے لیا،ٹرک سے 35ہزارامریکی ساختہ بندوقیں،16 ہزار اے کے 47گنز ، 8 ہزار بھاری مشین گنز اور دیگر اسلحہ سے لیس تھا ۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار کئے گئے شخص سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...