نیویارک (اے پی پی) شہزادہ فلپ اور ملکہ الزبتھ دوئم کے دوسرے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے امریکی فنانسر جیفری ایپسٹین کے خلاف جنسی جرم کے خلاف تحقیقات میں ایف بی آئی کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیویارک کے اٹارنی جنرل جیوفرے برمین نے کہا کہ شہزادہ اینڈریو نے تحقیقات میں تعاون کرنے کی بجائے اس سے مکمل طور پر انکار کر دیا ہے۔
شہزادہ اینڈریوکا امریکی فنانسر جیفری ایپسٹین کےخلاف جنسی جرم کی تحقیقات میں تعاون سے انکار
Mar 11, 2020