تعیناتیوں کےخلاف درخواست پروزیراعظم معاونین خصوصی کو رجسٹرار آفس جواب جمع کرانےکی ہدایت

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویزن بنچ نے وزیراعظم کے 15معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست پرمعاونین خصوصی کو رجسٹرار آفس میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن