ولادی میرپیوٹن کے 2024 کے بعدبھی اقتدارمیں رہنے کی راہ ہموار

روس کے ایوان زیریں کی طرف سے آئینی اصلاحات کی منظوری کے بعد صدرولادی میرپوٹن کے دوہزارچوبیس کے بعدبھی اقتدارمیں رہنے کی راہ ہموارہوگئی ہے۔

ایوان زیریںState Dumaسے ایک خطاب میں پوٹن نے کہاکہ ایک صدارتی ترمیم کے تحت انہیں جاری مدت ختم ہونے کے بعداپنے عہدے پررہنے کی اجازت ہوگی۔انہوں نے کہاکہ آئینی عدالت کی طرف سے اس قسم کی ترمیم کومسترد نہ کرنے کی صورت میں ہی ایساممکن ہوگا۔
 

ای پیپر دی نیشن