پاکستان کی سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت

پاکستان نے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ احمدوک پربزدلانہ قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان نے سوڈان کے وزیراعظم کی صحت یابی اورعوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے بھی دعاکی۔
 

ای پیپر دی نیشن