مجھے جب "کرونا شرونا" نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے:ڈونلڈ ٹرمپ

Mar 11, 2020 | 10:14

ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاوس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یہ (ٹیسٹ) کوئی بڑا معاملہ ہے،میں یہ کرواوں گا لیکن میں اس کی کوئی وجہ محسوس نہیں کرتا ہوں۔میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور خود کو بہت اچھا محسوس کرتا ہوں۔

مزیدخبریں