سی آرمنصوبہ سست روی کا شکار ، مسافر کوچزاورانجنوں کی تیاری بندکردی گئی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجودکے سی آرمنصوبہ سست روی کا شکار ، ذرائع کے مطابق مسافر کوچزاورانجنوں کی تیاری بندکردی گئی،ریلوے نے 40 میں سے 20 مسافرکوچزاور8 میں سے صرف 4انجن تیارکرکے منصوبہ بندکردیا،مسافر ٹرینیوں کی تعداد بھی 4 سے کم کرکے 2 کردی گئی۔ترجمان ریلوے نے کہاہے کہ منصوبہ سندھ حکومت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔

ای پیپر دی نیشن